Mishkaat ul Masabeeh Hadith 6206 (مشکوۃ المصابیح)
[6206] متفق علیہ، رواہ البخاري (3803) و مسلم (124/ 2466)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ جَابِرٍ قَالَ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ ﷺ يَقُولُ: ((اہْتَزَّ الْعَرْشُ لِمَوْتِ سَعْدِ بْنِ مُعَاذٍ)) وَفِي رِوَايَةٍ: ((اہْتَزَّ عَرْشُ الرَّحْمَنِ لِمَوْتِ سَعْدِ بن معَاذ)) . مُتَّفق عَلَيْہِ
جابر ؓ بیان کرتے ہیں،میں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا:’’سعد بن معاذ ؓ کی وفات پر عرش ہل گیا تھا۔‘‘ ایک دوسری روایت میں ہے:’’سعد بن معاذ ؓ کی موت پر رحمن کا عرش ہل گیا تھا۔‘‘ متفق علیہ۔