Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 6213 (مشکوۃ المصابیح)

[6213] رواہ مسلم (158/ 2491)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْہُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((اللہُمَّ حَبِّبْ عُبَيْدَكَ ہَذَا)) يَعْنِي أَبَا ہُرَيْرَةَ ((وَأُمَّہُ إِلَی عِبَادِكَ الْمُؤْمِنِينَ وَحَبِّبْ إِليہم الْمُؤمنِينَ)) . رَوَاہُ مُسلم

ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’اے اللہ! اپنے اس بندے یعنی ابوہریرہ اور ان کی والدہ کو اپنے مومن بندوں کا محبوب بنا دے اور مومنوں کو ان کا محبوب بنا دے۔‘‘ رواہ مسلم۔