Mishkaat ul Masabeeh Hadith 6228 (مشکوۃ المصابیح)
[6228] متفق علیہ، رواہ البخاري (4154) و مسلم (71/ 1856)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ جَابِرٍ قَالَ: كُنَّا يَوْمَ الْحُدَيْبِيَةِ أَلْفًا وَأَرْبَعَمِائَةٍ. قَالَ لَنَا النَّبِيُّ ﷺ: ((أَنْتُمُ الْيَوْمَ خَيْرُ أَہْلِ الأَرْض)) . مُتَّفق عَلَيْہِ
جابر ؓ نے فرمایا: صلح حدیبیہ کے موقع پر ہم چودہ سو افراد تھے،نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں فرمایا:’’آج زمین والوں میں سے تم سب سے بہتر ہو۔‘‘ متفق علیہ۔