Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 6235 (مشکوۃ المصابیح)

[6235] حسن، رواہ الترمذي (3798 و قال: حسن صحیح)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللہُ عَنْہُ قَالَ: اسْتَأْذَنَ عَمَّارٌ عَلَی النَّبِيِّ ﷺ فَقَالَ: ((ائْذَنُوا لَہُ مَرْحَبًا بِالطَّيِّبِ الْمُطَيَّبِ)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيّ

علی ؓ بیان کرتے ہیں،عمر ؓ نے نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے اندر آنے کی اجازت طلب کی تو آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’انہیں اجازت دے دو۔بہت ہی اچھے شخص کے لیے خوش آمدید۔‘‘ حسن،رواہ الترمذی۔