Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 6242 (مشکوۃ المصابیح)

[6242] سندہ ضعیف، رواہ أبو داود (4663) ٭ ھشام بن حسان مدلس و عنعن .

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْہُ قَالَ: مَا أَحَدٌ مِنَ النَّاسِ تُدْرِكُہُ الْفِتْنَةُ إِلَّا أَنَا أَخَافُہَا عَلَيْہِ إِلَّا مُحَمَّدُ بْنُ مِسْلَمَةَ فَإِنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ يَقُولُ: ((لَا تَضُرُّكَ الْفِتْنَةُ)) . رَوَاہُ أَبُو دَاوُد

حذیفہ ؓ بیان کرتے ہیں،محمد بن مسلمہ ؓ کے علاوہ ہر شخص کے متعلق اندیشہ ہے کہ اسے فتنہ نقصان پہنچائے گا،لیکن ان کے متعلق کوئی اندیشہ نہیں کیونکہ میں نے رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو فرماتے ہوئے سنا:’’فتنہ تمہیں نقصان نہیں پہنچائے گا۔‘‘ سندہ ضعیف،رواہ ابوداؤد۔