Mishkaat ul Masabeeh Hadith 6251 (مشکوۃ المصابیح)
[6251] إسنادہ ضعیف، رواہ الترمذي (3903 و قال: حسن صحیح) ٭ فیہ محمد بن ثابت البناني: ضعیف، وتابعہ الضعیف: الحسن بن أبي جعفر .
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَن أنس وَأبي طَلْحَةَ قَالَ: قَالَ لِي رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((أَقْرِئْ قَوْمَكَ السَّلَامَ فَإِنَّہُمْ مَا علمت أَعِفَّةٌ صُبُرٌ)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيّ
انس ؓ،ابوطلحہ ؓ سے روایت کرتے ہیں،انہوں نے کہا،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے فرمایا:’’اپنی قوم کو سلام کہو،کیونکہ وہ سوال کرنے سے پرہیز کرتے ہیں اور لڑائی کے وقت صبر کرتے ہیں۔‘‘ اسنادہ ضعیف،رواہ الترمذی۔