Mishkaat ul Masabeeh Hadith 6254 (مشکوۃ المصابیح)
[6254] إسنادہ ضعیف، رواہ الترمذي (3932 وقال: غریب) ٭ صالح بن أبي صالح مھران ضعیف (انظر تقریب التہذیب: 2867) و سفیان بن وکیع ضعیف أیضًا .
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْہُ قَالَ: ذُكِرَتِ الْأَعَاجِمُ عِنْدَ رَسُولِ اللہِ ﷺ فَقَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: لَأَنَا بِہِمْ أَوْ بِبَعْضِہِمْ أَوْثَقُ مِنِّي بِكُمْ أَوْ بِبَعْضِكُمْ رَوَاہُ التِّرْمِذِيّ
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس عجمیوں کا ذکر کیا گیا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’میں ان پر یا ان کے بعض لوگوں پر تم سے یا تمہارے بعض لوگوں سے زیادہ اعتماد کرتا ہوں۔‘‘ اسنادہ ضعیف،رواہ الترمذی۔