Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 6259 (مشکوۃ المصابیح)

[6259] رواہ البخاري (3754)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَن جَابر قا ل: كَانَ عُمَرُ يَقُولُ: أَبُو بَكْرٍ سَيِّدُنَا وَأَعْتَقَ سَيِّدَنَا يَعْنِي بِلَالًا. رَوَاہُ البُخَارِيّ

جابر ؓ بیان کرتے ہیں،عمر ؓ فرمایا کرتے تھے: ہمارے سردار ابوبکر ؓ نے ہمارے سردار یعنی بلال ؓ کو آزاد کیا۔رواہ البخاری۔