Mishkaat ul Masabeeh Hadith 6260 (مشکوۃ المصابیح)
[6260] رواہ البخاري (3755)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ قَيْسِ بْنِ أَبِي حَازِمٍ أَنَّ بِلَالًا قَالَ لِأَبِي بَكْرٍ: إِنْ كُنْتَ إِنَّمَا اشْتَرَيْتَنِي لِنَفْسِكَ فَأَمْسِكْنِي وَإِنْ كُنْتَ إِنَّمَا اشْتَرَيْتَنِي لِلَّہِ فَدَعْنِي وَعمل اللہ. رَوَاہُ البُخَارِيّ
قیس بن ابی حازم ؓ سے روایت ہے کہ بلال ؓ نے ابوبکر ؓ سے کہا: اگر تو آپ نے مجھے اپنی ذات کے لیے خریدا ہے تو پھر آپ مجھے روک رکھیں،اور اگر آپ نے مجھے اللہ کی خاطر خریدا ہے تو پھر مجھے چھوڑ دیں اور اللہ کے راستے میں عمل کرنے دیں۔رواہ البخاری۔