Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 6263 (مشکوۃ المصابیح)

[6263] رواہ البخاري (3787)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ زَيْدِ بْنِ أَرْقَمَ قَالَ: قَالَتِ الْأَنْصَارُ: يَا نَبِيَّ اللہِ لِكُلِّ نَبِيٍّ أَتْبَاعٌ وَإِنَّا قَدِ اتَّبَعْنَاكَ فَادْعُ اللہَ أَنْ يَجْعَلَ أَتْبَاعَنَا منا فَدَعَا بِہِ رَوَاہُ البُخَارِيّ

زید بن ارقم ؓ بیان کرتے ہیں،انصار نے عرض کیا،اللہ کے نبی! ہر نبی کے پیروکار ہوتے ہیں،ہم نے بھی آپ کی اتباع کی ہے،آپ اللہ سے دعا فرمائیں کہ وہ ہمارے متبعین کو ہم میں شریک فرما دے،آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے اس کی دعا فرمائی۔رواہ البخاری۔