Mishkaat ul Masabeeh Hadith 6265 (مشکوۃ المصابیح)
[6265] رواہ البخاري (4022) ٭ تسمیۃ من سمي من أھل البدر، في صحیح البخاري (کتاب المغازي باب: 13 بعد ح 4027)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَن قيس بن حَازِم قَالَ: كَانَ عَطَاءُ الْبَدْرِيِّينَ خَمْسَةُ آلَافٍ. وَقَالَ عُمَرُ: لَأُفَضِّلَنَّہُمْ علی مَنْ بَعدَہم. رَوَاہُ البُخَارِيّ
قیس بن ابی حازم ؓ بیان کرتے ہیں،غزوۂ بدر میں شریک ہونے والے صحابہ کرام کا وظیفہ پانچ پانچ ہزار تھا،اور عمر ؓ نے فرمایا: میں ان کو ان کے بعد والوں پر فضیلت دوں گا۔رواہ البخاری۔