Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 6273 (مشکوۃ المصابیح)

[6273] إسنادہ حسن، رواہ أحمد (5/ 184۔ 185 ح 21942) و الترمذي (3954 وقال: حسن غریب)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((طُوبَی لِلشَّامِ)) قُلْنَا: لِأَيٍّ ذَلِكَ يَا رَسُولَ اللہِ؟ قَالَ: ((لِأَنَّ مَلَائِكَةَ الرَّحْمَنِ بَاسِطَةٌ أَجْنِحَتَہَا عَلَيْہَا)) رَوَاہُ أَحْمد وَالتِّرْمِذِيّ

زید بن ثابت ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’شام کے لیے خوشحالی ہے۔‘‘ ہم نے عرض کیا،اللہ کے رسول! یہ کس وجہ سے ہے؟ آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’کیونکہ رحمن کے فرشتے اس پر اپنے پر پھیلائے ہوئے ہیں۔‘‘ اسنادہ حسن،رواہ احمد و الترمذی۔