Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 6279 (مشکوۃ المصابیح)

[6279] إسنادہ ضعیف، رواہ البیہقی فی دلائل النبوۃ (6/ 447) والحاکم (3/ 72 ح 4440) فیہ سلیمان بن ابی سلیمان الھاشمی مولی ابن عباس: لا یعرف وھشیم مدلس وعنعن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((الْخِلَافَةُ بِالْمَدِينَةِ وَالْمُلْكُ بِالشَّام))

ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’خلافت مدینہ میں ہے جبکہ بادشاہت شام میں ہے۔‘‘ اسنادہ ضعیف،رواہ البیھقی فی دلائل النبوۃ۔