Mishkaat ul Masabeeh Hadith 6286 (مشکوۃ المصابیح)
[6286] حسن، رواہ الترمذي (2869 وقال: حسن غریب)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
عَنْ أَنَسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((مَثَلُ أُمَّتِي مَثَلُ الْمَطَرِ لَا يُدْرَی أَوَّلُہُ خَيْرٌ أَمْ آخِرُہُ)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيّ
انس ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’میری امت کی مثال بارش کی طرح ہے،معلوم نہیں اس کے اول میں خیر ہے یا اس کے آخر میں خیر ہے۔‘‘ حسن،رواہ الترمذی۔