Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 6290 (مشکوۃ المصابیح)

[6290] سندہ ضعیف، أحمد (5/ 248 ح 22490، 5/ 257) ٭ فیہ قتادۃ مدلس و عنعن عن أیمن بن مالک الأشعري و لہ طریق آخر ضعیف عند ابن حبان (الموارد: 2303) و حدیث ابن حبان (الموارد: 2302) بلفظ: ’’طوبی لمن رأني و آمن بي و طوبی ثم طوبی لمن آمن بي و لم یرني‘‘ و سندہ حسن فھو یغني عنہ .

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ أَبِي أُمَامَةَ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ: ((طُوبَی لِمَنْ رَآنِي [وَآمَنَ بِي] وَطُوبَی لِمَنْ لَمْ يَرَنِي وَآمَنَ بِي)) . رَوَاہُ أَحْمد

ابوامامہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’اس شخص کے لیے بشارت ہے جس نے (حالت ایمان میں) مجھے دیکھا اور اس شخص کے لیے سات مرتبہ بشارت ہے جس نے مجھے دیکھا نہیں لیکن وہ مجھ پر ایمان لایا۔‘‘ سندہ ضعیف،رواہ احمد۔