Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 6294 (مشکوۃ المصابیح)

[6294] إسنادہ حسن، رواہ الترمذي (3001) و ابن ماجہ (4288) و الدارمي (2/ 313 ح 2763)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ بَہْزِ بْنِ حَكِيمٍ عَنْ أَبِيہِ عَنْ جَدِّہِ أَنَّہُ سَمِعَ رَسُولَ اللہِ ﷺ يَقُولُ فِي قَوْلِہِ تَعَالَی: [كُنْتُمْ خير أُمَّةٍ أًّخرجت للنَّاس] قَالَ: ((أَنْتُمْ تُتِمُّونَ سَبْعِينَ أُمَّةً أَنْتُمْ خَيْرُہَا وَأَكْرَمُہَا عَلَی اللہِ تَعَالَی)) رَوَاہُ التِّرْمِذِيُّ وَابْنُ مَاجَہْ وَالدَّارِمِيُّ وَقَالَ التِّرْمِذِيُّ: ہَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ

بہز بن حکیم ؒ اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو اللہ تعالیٰ کے فرمان: (کُنْتُمْ خَیْرَ اُمَّۃٍ اُخْرِجَتْ لِلنَّاسِ) ’’تم بہترین امت ہو،لوگوں کے لیے نکالے گئے ہو۔‘‘ کے بارے میں فرماتے ہوئے سنا:’’تم ستر امتوں کا تمتہ ہو،تم اللہ تعالیٰ کے ہاں ان سب سے بہتر اور معزز ہو۔‘‘ ترمذی،ابن ماجہ،دارمی،اور امام ترمذی نے فرمایا: یہ حدیث حسن ہے۔اسنادہ حسن،رواہ الترمذی و ابن ماجہ و الدارمی۔