Sunan Al-Nasai Hadith 10 (سنن النسائي)
[10]صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَی قَالَ حَدَّثَنَا الْمُعْتَمِرُ قَالَ سَمِعْتُ مَعْمَرًا عَنْ الزُّہْرِيِّ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ خَمْسٌ مِنْ الْفِطْرَةِ قَصُّ الشَّارِبِ وَنَتْفُ الْإِبْطِ وَتَقْلِيمُ الْأَظْفَارِ وَالِاسْتِحْدَادُ وَالْخِتَانُ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،اللہ کے رسول ﷺ نے فرمایا: ’’پانچ چیزیں فطری ہیں،مونچھوں کو کاٹنا،بغلوں کے بال اکھیڑنا،ناخن تراشنا،زیر ناف کے بال صاف کرنا اور ختنہ کرانا۔‘‘