Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 126 (سنن النسائي)

[126]حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَاصِمٍ عَنْ زِرٍّ عَنْ صَفْوَانَ بْنِ عَسَّالٍ قَالَ رَخَّصَ لَنَا النَّبِيُّ ﷺ إِذَا كُنَّا مُسَافِرِينَ أَنْ لَا نَنْزِعَ خِفَافَنَا ثَلَاثَةَ أَيَّامٍ وَلَيَالِيَہُنَّ

حضرت صفوان بن عسال رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انھوں نے کہا: نبی ﷺ نے ہمیں اجازت دی کہ جب ہم مسافر ہوں تو تین دن رات تک اپنے موزے نہ اتاریں۔(بلکہ مسح کرتے رہیں۔)