Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 13 (سنن النسائي)

[13]صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبِيدَةُ بْنُ حُمَيْدٍ عَنْ يُوسُفَ بْنِ صُہَيْبٍ عَنْ حَبِيبِ بْنِ يَسَارٍ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَرْقَمَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ مَنْ لَمْ يَأْخُذْ شَارِبَہُ فَلَيْسَ مِنَّا

حضرت زید بن ارقم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،اللہ کے رسول ﷺ نے فرمایا: ’’جو شخص اپنی مونچھیں نہ کاٹے وہ ہم میں سے نہیں۔‘‘