Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 133 (سنن النسائي)

[133]صحیح

صحیح مسلم

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللہِ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ سُفْيَانَ قَالَ حَدَّثَنَا عَلْقَمَةُ بْنُ مَرْثَدٍ عَنْ ابْنِ بُرَيْدَةَ عَنْ أَبِيہِ قَالَ كَانَ رَسُولُ اللہِ ﷺ يَتَوَضَّأُ لِكُلِّ صَلَاةٍ فَلَمَّا كَانَ يَوْمُ الْفَتْحِ صَلَّی الصَّلَوَاتِ بِوُضُوءٍ وَاحِدٍ فَقَالَ لَہُ عُمَرُ فَعَلْتَ شَيْئًا لَمْ تَكُنْ تَفْعَلُہُ قَالَ عَمْدًا فَعَلْتُہُ يَا عُمَرُ

حضرت بریدہ رضی اللہ عنہ سے منقول ہے کہ اللہ کے رسول رضی اللہ عنہما ہر نماز کے لیے وضو فرمایا کرتے تھے۔جب فتح مکہ کا دن تھا تو آپ نے کئی نمازیں ایک وضو سے پڑھیں۔حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے کہا: آپ نے ایسا کام کیا ہے جو آپ سے پہلے نہیں کرتے تھے۔آپ نے فرمایا: ’’اے عمر! میں نے جان بوجھ کر ایسے کیا ہے۔‘‘