Sunan Al-Nasai Hadith 15 (سنن النسائي)
[15]متفق علیہ
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللہِ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی ہُوَ ابْنُ سَعِيدٍ عَنْ عُبَيْدِ اللہِ أَخْبَرَنِي نَافِعٌ عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنْ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ أَحْفُوا الشَّوَارِبَ وَأَعْفُوا اللِّحَی
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے،نبی ﷺ نے فرمایا: ’’مونچھیں خوب منڈائو اور ڈاڑھی بڑھاؤ۔‘‘