Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 2 (سنن النسائي)

[2]متفق علیہ

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاہِيمَ وَقُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ عَنْ جَرِيرٍ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ أَبِي وَائِلٍ عَنْ حُذَيْفَةَ قَالَ كَانَ رَسُولُ اللہِ ﷺ إِذَا قَامَ مِنْ اللَّيْلِ يَشُوصُ فَاہُ بِالسِّوَاكِ

حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ سےروایت ہے کہ اللہ کے رسول ﷺ سےرات کو نیند سے اٹھتے،تو اپنے دہن مبارک کو مسواک کے ذریعے سے صاف فرماتے۔