Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 216 (سنن النسائي)

[216] إسنادہ ضعیف

ابو داود (286)

ابن شھاب الزھري مدلس وعنعن۔

والحدیث السابق (201) یغني عنہ۔

انوار الصحیفہ ص 322

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ عَنْ مُحَمَّدٍ وَہُوَ ابْنُ عَمْرِو بْنِ عَلْقَمَةَ بْنِ وَقَّاصٍ عَنْ ابْنِ شِہَابٍ عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ عَنْ فَاطِمَةَ بِنْتِ أَبِي حُبَيْشٍ أَنَّہَا كَانَتْ تُسْتَحَاضُ فَقَالَ لَہَا رَسُولُ اللہِ ﷺ إِذَا كَانَ دَمُ الْحَيْضِ فَإِنَّہُ دَمٌ أَسْوَدُ يُعْرَفُ فَأَمْسِكِي عَنْ الصَّلَاةِ فَإِذَا كَانَ الْآخَرُ فَتَوَضَّئِي فَإِنَّمَا ہُوَ عِرْقٌ

حضرت فاطمہ بنت ابی حبیش رضی اللہ عنہا نے کہا کہ مجھے استحاضے کا خون آتا تھا تو مجھ سے اللہ کے رسول ﷺ نے فرمایا: ’’جب حیض کا خون آ رہا ہو اور یہ سیاہی مائل خون ہوتا ہے جو پہچانا جاتا ہے،تو نماز سے رک جاؤ اور جب دوسرا خون (استحاضے کا) ہو تو وضو کر کے نماز پڑھا کرو یہ تو رگ (کا خون) ہے۔‘‘