Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 227 (سنن النسائي)

[227]إسنادہ صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ زَكَرِيَّا بْنِ أَبِي زَائِدَةَ عَنْ مُوسَی الْجُہَنِيِّ قَالَ أُتِيَ مُجَاہِدٌ بِقَدَحٍ حَزَرْتُہُ ثَمَانِيَةَ أَرْطَالٍ فَقَالَ حَدَّثَتْنِي عَائِشَةُ رَضِيَ اللہُ عَنْہَا أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ كَانَ يَغْتَسِلُ بِمِثْلِ ہَذَا

موسیٰ جہجنی سے روایت ہے کہ حضرت مجاہد کے پاس ایک پیالہ لایا گیا۔میرے اندازے کے مطابق وہ آٹھ رطل تھا۔مجاہد کہنے لگے کہ مجھ سے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے بیان کیا: بے شک رسول اللہ ﷺ اتنے پانی سے غسل فرما لیا کرتے تھے۔