Sunan Al-Nasai Hadith 229 (سنن النسائي)
[229]صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ ابْنِ شِہَابٍ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّہَا قَالَتْ كَانَ رَسُولُ اللہِ ﷺ يَغْتَسِلُ فِي الْقَدَحِ وَہُوَ الْفَرَقُ وَكُنْتُ أَغْتَسِلُ أَنَا وَہُوَ فِي إِنَاءٍ وَاحِدٍ
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ ایک پیالے سے غسل فرما لیا کرتے تھے جو ایک فرق کے برابر تھا،نیز میں اور آپ ﷺ (بیک وقت) ایک برتن میں غسل کر لیا کرتے تھے۔