Sunan Al-Nasai Hadith 248 (سنن النسائي)
[248]متفق علیہ
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ عَنْ مَالِكٍ عَنْ ہِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيہِ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللہُ عَنْہَا أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ كَانَ إِذَا اغْتَسَلَ مِنْ الْجَنَابَةِ بَدَأَ فَغَسَلَ يَدَيْہِ ثُمَّ تَوَضَّأَ كَمَا يَتَوَضَّأُ لِلصَّلَاةِ ثُمَّ يُدْخِلُ أَصَابِعَہُ الْمَاءَ فَيُخَلِّلُ بِہَا أُصُولَ شَعْرِہِ ثُمَّ يَصُبُّ عَلَی رَأْسِہِ ثَلَاثَ غُرَفٍ ثُمَّ يُفِيضُ الْمَاءَ عَلَی جَسَدِہِ كُلِّہِ
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ نبی ﷺ جب غسل جنابت فرماتے تو سب سے پہلے اپنے ہاتھ دھوتے،پھر وضو فرماتے جس طرح نماز کے لیے وضو فرمایا کرتے تھے،پھر اپنی انگلیاں پانی میں ڈالتے اور ان سے بالوں کی جڑوں میں خلال کرتے،پھر اپنے سر پر تین چلو پانی ڈالتے،پھر اپنے سارے جسم پر پانی بہاتے۔حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ نبی ﷺ جب غسل جنابت فرماتے تو سب سے پہلے اپنے ہاتھ دھوتے،پھر وضو فرماتے جس طرح نماز کے لیے وضو فرمایا کرتے تھے،پھر اپنی انگلیاں پانی میں ڈالتے اور ان سے بالوں کی جڑوں میں خلال کرتے،پھر اپنے سر پر تین چلو پانی ڈالتے،پھر اپنے سارے جسم پر پانی بہاتے۔