Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 269 (سنن النسائي)

[269]صحیح

صحیح مسلم

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ مَنْصُورٍ قَالَ أَخْبَرَنَا يَحْيَی قَالَ حَدَّثَنَا مِسْعَرٌ قَالَ حَدَّثَنِي وَاصِلٌ عَنْ أَبِي وَائِلٍ عَنْ حُذَيْفَةَ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ لَقِيَہُ وَہُوَ جُنُبٌ فَأَہْوَی إِلَيَّ فَقُلْتُ إِنِّي جُنُبٌ فَقَالَ إِنَّ الْمُسْلِمَ لَا يَنْجُسُ

حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،نبی ﷺ مجھے ملے جب کہ میں جنبی تھا۔آپ (ملاقات کے لیے) میری طرف مائل ہوئے۔میں نے کہا: میں جنبی ہوں۔آپ نے فرمایا: ’’تحقیق مسلمان ناپاک نہیں ہوتا۔‘‘