Sunan Al-Nasai Hadith 27 (سنن النسائي)
[27]متفق علیہ
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ أَنْبَأَنَا مُحَمَّدٌ قَالَ أَنْبَأَنَا شُعْبَةُ عَنْ مَنْصُورٍ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا وَائِلٍ أَنَّ حُذَيْفَةَ قَالَ إِنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ أَتَی سُبَاطَةَ قَوْمٍ فَبَالَ قَائِمًا
حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ سے رواسیت ہے کہ اللہ کے رسول ﷺ ایک قوم کے کوڑے کرکٹ کے ڈھیر پر آئے اور وہاں کھڑے کھڑے پیشاب کیا۔