Sunan Al-Nasai Hadith 273 (سنن النسائي)
[273]صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاہِيمَ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنْ الْأَعْمَشِ بِہَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَہُ
(امام نسائی رحمہ اللہ کہتے ہیں ہمیں اسحاق بن ابراہیم نے بیان کیا،انھوں نے کہا: ہمیں ابو معاویہ نے اعمش سے اسی سند کے ساتھ ایسی ہی روایت بیان کی۔