Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 274 (سنن النسائي)

[274] إسنادہ ضعیف

أم منبوذ: لم أجد من وثقھا۔

انوار الصحیفہ ص 322

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَنْصُورٍ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ مَنْبُوذٍ عَنْ أُمِّہِ أَنَّ مَيْمُونَةَ قَالَتْ كَانَ رَسُولُ اللہِ ﷺ يَضَعُ رَأْسَہُ فِي حَجْرِ إِحْدَانَا فَيَتْلُو الْقُرْآنَ وَہِيَ حَائِضٌ وَتَقُومُ إِحْدَانَا بِالْخُمْرَةِ إِلَی الْمَسْجِدِ فَتَبْسُطُہَا وَہِيَ حَائِضٌ

حضرت میمونہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ اللہ کے رسول ﷺ ازواج مطہرات میں سے کسی کی گود میں سر رکھتے اور قرآن مجید کی تلاوت فرماتے،حالانکہ وہ حیض سے ہوتی تھی۔اسی طرح ہم میں سے کوئی چٹائی لے کر مسجد میں بچھا دیتی تھی،حالانکہ وہ حائضہ ہوتی تھی۔