Sunan Al-Nasai Hadith 276 (سنن النسائي)
[276]متفق علیہ
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ قَالَ حَدَّثَنِي مَنْصُورٌ عَنْ إِبْرَاہِيمَ عَنْ الْأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللہُ عَنْہَا قَالَتْ كَانَ النَّبِيُّ ﷺ يُومِئُ إِلَيَّ رَأْسَہُ وَہُوَ مُعْتَكِفٌ فَأَغْسِلُہُ وَأَنَا حَائِضٌ
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ نبی ﷺ اعتکاف کی حالت میں اپنا سر میرے قریب کر دیتے،میں اسے دھو دیتی،حالانکہ میں حیض کی حالت میں ہوتی تھی۔