Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 286 (سنن النسائي)

[286]إسنادہ صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُرَحْبِيلَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ كَانَ رَسُولُ اللہِ ﷺ يَأْمُرُ إِحْدَانَا إِذَا كَانَتْ حَائِضًا أَنْ تَشُدَّ إِزَارَہَا ثُمَّ يُبَاشِرُہَا

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ اللہ کے رسول ﷺ ہم (ازواج مطہرات) میں سے کسی کو جب وہ حائضہ ہوتی،حکم دیتے تھے کہ وہ اپنا ازار باندھ لے،پھر آپ اس کے ساتھ لیٹ جاتے تھے۔