Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 29 (سنن النسائي)

[29]حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ قَالَ أَنْبَأَنَا شَرِيكٌ عَنْ الْمِقْدَامِ بْنِ شُرَيْحٍ عَنْ أَبِيہِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ مَنْ حَدَّثَكُمْ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ بَالَ قَائِمًا فَلَا تُصَدِّقُوہُ مَا كَانَ يَبُولُ إِلَّا جَالِسًا

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ جو شخص تم سے بیان کرے کہ اللہ کے رسول ﷺ نے کھڑے ہوکر پیشاب کیا تو اس کی تصدیق نہ کرو۔آپ بیٹھ کر ہی پیشاب کرتے تھے۔