Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 299 (سنن النسائي)

[299]صحیح

صحیح مسلم

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ حُرَيْثٍ أَنْبَأَنَا سُفْيَانُ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ إِبْرَاہِيمَ عَنْ ہَمَّامٍ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ كُنْتُ أَفْرُكُہُ مِنْ ثَوْبِ النَّبِيِّ ﷺ

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ میں اللہ کے رسول ﷺ کے کپڑے سے منی کھرچ دیا کرتی تھی