Sunan Al-Nasai Hadith 302 (سنن النسائي)
[302]صحیح
صحیح مسلم
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَامِلٍ الْمَرْوَزِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا ہُشَيْمٌ عَنْ مُغِيرَةَ عَنْ إِبْرَاہِيمَ عَنْ الْأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ لَقَدْ رَأَيْتُنِي أَجِدُہُ فِي ثَوْبِ رَسُولِ اللہِ ﷺ فَأَحُتُّہُ عَنْہُ
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا بیان فرماتی ہیں کہ مجھے اچھی طرح یاد ہے کہ میں اللہ کے رسول ﷺ کے کپڑے میں منی دیکھتی تو اسے اس سے کھرچ دیا کرتی تھی۔