Sunan Al-Nasai Hadith 304 (سنن النسائي)
[304]متفق علیہ
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ عَنْ مَالِكٍ عَنْ ہِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيہِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ أُتِيَ رَسُولُ اللہِ ﷺ بِصَبِيٍّ فَبَالَ عَلَيْہِ فَدَعَا بِمَاءٍ فَأَتْبَعَہُ إِيَّاہُ
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ اللہ کے رسول ﷺ کے پاس ایک بچہ لایا گیا۔اس نے آپ پر پیشاب کر دیا،چنانچہ آپ نے پانی منگوایا اور پیشاب پر اسے چھڑک دیا۔