Sunan Al-Nasai Hadith 326 (سنن النسائي)
[326] إسنادہ ضعیف
ابو داود (68) ترمذی (65) ابن ماجہ (370)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ الْمُبَارَكِ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ سِمَاكٍ عَنْ عِكْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ بَعْضَ أَزْوَاجِ النَّبِيِّ ﷺ اغْتَسَلَتْ مِنْ الْجَنَابَةِ فَتَوَضَّأَ النَّبِيُّ ﷺ بِفَضْلِہَا فَذَكَرَتْ ذَلِكَ لَہُ فَقَالَ إِنَّ الْمَاءَ لَا يُنَجِّسُہُ شَيْءٌ
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے منقول ہے،نبی ﷺ کی کسی زوجۂ مطہرہ نے غسل جنابت کیا۔نبی ﷺ نے ان کے بچے ہوئے پانی سے وضو کرنا چاہا،تو انھوں نے یہ بات آپ کو بتائی۔آپ نے فرمایا: ’’تحقیق پانی کو کوئی چیز پلید نہیں کرتی۔‘‘