Sunan Al-Nasai Hadith 330 (سنن النسائي)
[330]صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ ثَابِتٍ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ أَعْرَابِيًّا بَالَ فِي الْمَسْجِدِ فَقَامَ إِلَيْہِ بَعْضُ الْقَوْمِ فَقَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ لَا تُزْرِمُوہُ فَلَمَّا فَرَغَ دَعَا بِدَلْوٍ مِنْ مَاءٍ فَصَبَّہُ عَلَيْہِ
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،وہ بیان کرتے ہیں کہ ایک اعرابی نے مسجد میں پیشاب کرنا شروع کر دیا۔کچھ لوگ اس کی جانب اٹھے تو آپ نے فرمایا: ’’اس کا پیشاب نہ روکو۔‘‘ جب وہ فارغ ہوگیا تو آپ نے پانی کا ایک ڈول منگوایا اور پیشاب پر بہا دیا۔