Sunan Al-Nasai Hadith 335 (سنن النسائي)
[335]صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ قَالَ أَنْبَأَنَا جَرِيرٌ عَنْ عُمَارَةَ بْنِ الْقَعْقَاعِ عَنْ أَبِي زُرْعَةَ بْنِ عَمْرِو بْنِ جَرِيرٍ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ كَانَ رَسُولُ اللہِ ﷺ يَقُولُ اللہُمَّ اغْسِلْنِي مِنْ خَطَايَايَ بِالثَّلْجِ وَالْمَاءِ وَالْبَرَدِ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،فرماتے ہیں: اللہ کے رسول ﷺ فرمایا کرتے تھے: ’’اے اللہ! مجھے برف،پانی اور اولوں کے ساتھ دھو کر غلطیوں سے صاف فرما دے۔‘‘