Sunan Al-Nasai Hadith 340 (سنن النسائي)
[340]صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاہِيمَ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ عَنْ ابْنِ أَبِي عَرُوبَةَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ ابْنِ سِيرِينَ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ إِذَا وَلَغَ الْكَلْبُ فِي إِنَاءِ أَحَدِكُمْ فَلْيَغْسِلْہُ سَبْعَ مَرَّاتٍ أُولَاہُنَّ بِالتُّرَابِ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،نبی ﷺ نے فرمایا: ’’جب کتا کسی کے برتن سے پی جائے تو وہ اسے سات دفعہ دھوئے۔ان میں سے پہلی دفعہ مٹی کے ساتھ (دھوئے)۔‘‘