Sunan Al-Nasai Hadith 345 (سنن النسائي)
[345]صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ ابْنِ شِہَابٍ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّہَا كَانَتْ تَغْتَسِلُ مَعَ رَسُولِ اللہِ ﷺ فِي الْإِنَاءِ الْوَاحِدِ
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے منقول ہے،فرماتی ہیں: بلاشبہ وہ اللہ کے رسول ﷺ کے ساتھ ایک برتن میں غسل کیا کرتی تھیں۔