Sunan Al-Nasai Hadith 347 (سنن النسائي)
[347]صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا ہَارُونُ بْنُ إِسْحَقَ الْكُوفِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدَةُ يَعْنِي ابْنَ سُلَيْمَانَ عَنْ سَعِيدٍ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ صَفِيَّةَ بِنْتِ شَيْبَةَ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ كَانَ يَتَوَضَّأُ بِمُدٍّ وَيَغْتَسِلُ بِنَحْوِ الصَّاعِ
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے منقول ہے،فرماتی ہیں کہ بے شک رسول اللہ ﷺ ایک مد کے ساتھ وضو کر لیا کرتے تھے اور تقریباً ایک صاع کے ساتھ غسل فرما لیا کرتے تھے۔