Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 348 (سنن النسائي)

[348]صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ إِسْحَقَ قَالَ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُوسَی قَالَ حَدَّثَنَا شَيْبَانُ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ أُمِّہِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ كَانَ رَسُولُ اللہِ ﷺ يَتَوَضَّأُ بِالْمُدِّ وَيَغْتَسِلُ بِالصَّاعِ

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے،فرماتی ہیں: رسول اللہ ﷺ وضو ایک مد کے ساتھ اور غسل ایک صاع سے فرما لیا کرتے تھے۔