Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 351 (سنن النسائي)

[351]صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا ہِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ قَالَ حَدَّثَنَا سَہْلُ بْنُ ہَاشِمٍ قَالَ حَدَّثَنَا الْأَوْزَاعِيُّ عَنْ الزُّہْرِيِّ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ قَالَ إِذَا أَقْبَلَتْ الْحَيْضَةُ فَدَعِي الصَّلَاةَ وَإِذَا أَدْبَرَتْ فَاغْتَسِلِي

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے،فرماتی ہیں: نبی ﷺ نے فرمایا: ’’جب حیض کا خون آنے لگے تو نماز چھوڑ دو اورجب رک جائے تو غسل کرو۔‘‘