Sunan Al-Nasai Hadith 37 (سنن النسائي)
[37]صحیح
صحیح مسلم
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ وَقَبِيصَةُ قَالَا أَنْبَأَنَا سُفْيَانُ عَنْ الضَّحَّاكِ بْنِ عُثْمَانَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ مَرَّ رَجُلٌ عَلَی النَّبِيِّ ﷺ وَہُوَ يَبُولُ فَسَلَّمَ عَلَيْہِ فَلَمْ يَرُدَّ عَلَيْہِ السَّلَامَ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سےروایت ہے کہ ایک آدمی نبی ﷺ کے پاس سے گزرا جب کہ آپ پیشاب کر رہے تھے،چنانچہ اس نے آپ کو سلام کہا،مگر آپ نے اسے سلام کا جواب نہیں دیا۔