Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 372 (سنن النسائي)

[372]صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ جَابِرِ بْنِ صُبْحٍ قَالَ سَمِعْتُ خِلَاسًا يُحَدِّثُ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ كُنْتُ أَنَا وَرَسُولُ اللہِ ﷺ نَبِيتُ فِي الشِّعَارِ الْوَاحِدِ وَأَنَا طَامِثٌ حَائِضٌ فَإِنْ أَصَابَہُ مِنِّي شَيْءٌ غَسَلَ مَكَانَہُ لَمْ يَعْدُہُ ثُمَّ صَلَّی فِيہِ ثُمَّ يَعُودُ فَإِنْ أَصَابَہُ مِنِّي شَيْءٌ فَعَلَ مِثْلَ ذَلِكَ غَسَلَ مَكَانَہُ لَمْ يَعْدُہُ وَصَلَّی فِيہِ

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ میں اور اللہ کے رسول ﷺ رات کو ایک چادر میں سوتے تھے،حالانکہ میں حیض کی حالت میں ہوتی تھی۔اگر آپ کو مجھ سے کچھ (خون وغیرہ) لگ جاتا تو آپ اس جگہ کو دھو لیتے،اس سے زائد نہ دھوتے،پھر اس میں نماز پڑھ لیتے۔