Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 374 (سنن النسائي)

[374]صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاہِيمَ قَالَ أَنْبَأَنَا جَرِيرٌ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ إِبْرَاہِيمَ عَنْ الْأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ كَانَتْ إِحْدَانَا إِذَا حَاضَتْ أَمَرَہَا رَسُولُ اللہِ ﷺ أَنْ تَتَّزِرَ ثُمَّ يُبَاشِرُہَا

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ ہم (ازواج مطہرات) میں سے کسی کو حیض آنے لگتا تو رسول اللہ ﷺ اسے حکم دیتے کہ وہ ازار باندھ لے،پھر پ اس کے ساتھ لیٹ جاتے۔