Sunan Al-Nasai Hadith 376 (سنن النسائي)
[376] إسنادہ ضعیف
انظر الحدیث السابق (288)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا الْحَارِثُ بْنُ مِسْكِينٍ قِرَاءَةً عَلَيْہِ وَأَنَا أَسْمَعُ عَنْ ابْنِ وَہْبٍ عَنْ يُونُسَ وَاللَّيْثُ عَنْ ابْنِ شِہَابٍ عَنْ حَبِيبٍ مَوْلَی عُرْوَةَ عَنْ بُدَيَّةَ وَكَانَ اللَّيْثُ يَقُولُ نَدَبَةَ مَوْلَاةِ مَيْمُونَةَ عَنْ مَيْمُونَةَ قَالَتْ كَانَ رَسُولُ اللہِ ﷺ يُبَاشِرُ الْمَرْأَةَ مِنْ نِسَائِہِ وَہِيَ حَائِضٌ إِذَا كَانَ عَلَيْہَا إِزَارٌ يَبْلُغُ أَنْصَافَ الْفَخِذَيْنِ وَالرُّكْبَتَيْنِ فِي حَدِيثِ اللَّيْثِ تَحْتَجِزُ بِہِ
حضرت میمونہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ اپنی بیویوں میں سے کسی بیوی کے ساتھ لیٹ جایا کرتے تھے جب کہ اسے حیض آ رہا ہوتا تھا اور اس پر آدھی رانوں تک یا گھٹنوں تک کپڑا ہوتا۔لیث کی حدیث میں ہے کہ وہ اس کپڑے سے اپنے جسم کو ڈھانپے ہوتی تھی۔