Sunan Al-Nasai Hadith 38 (سنن النسائي)
[38] إسنادہ ضعیف
ابو داود (17) ابن ماجہ (350)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ مُعَاذٍ قَالَ أَنْبَأَنَا سَعِيدٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ حُضَيْنٍ أَبِي سَاسَانَ عَنْ الْمُہَاجِرِ بْنِ قُنْفُذٍ أَنَّہُ سَلَّمَ عَلَی النَّبِيِّ ﷺ وَہُوَ يَبُولُ فَلَمْ يَرُدَّ عَلَيْہِ حَتَّی تَوَضَّأَ فَلَمَّا تَوَضَّأَ رَدَّ عَلَيْہِ
حضرت مہاجر بن قنفذ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انھوں نے نبی ﷺ کو سلام کہا جب کہ آپ پیشاب کر رہ تھے،تو آپ نے سلام کا جواب نہ دیا حتی کہ وضو کرنے لگے اور جب وضو مکمل کیا تو سلام کا جواب دیا۔