Sunan Al-Nasai Hadith 381 (سنن النسائي)
[381]صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاہِيمَ وَعَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ وَاللَّفْظُ لَہُ قَالَا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ أُمِّہِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ كَانَ رَأْسُ رَسُولِ اللہِ ﷺ فِي حِجْرِ إِحْدَانَا وَہِيَ حَائِضٌ وَہُوَ يَقْرَأُ الْقُرْآنَ
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺکا سر مبارک ہم (ازواج مطہرات) میں سے کسی کی گود میں ہوتا تھا جب کہ وہ حیض کی حالت میں ہوتی تھی اور آپ قرآن پڑھتے تھے۔